رازداری پالیسی
ہم کون ہیں
ہماری ویب سائٹ کا پتہ: https://cbr.hearheartolken.nl ہے۔
ردعمل
جب دورہ کرنے والے ویب سائٹ پر ردعمل چھوڑتے ہیں تو ، ہم اسپام کا پتہ لگانے میں مدد کے لئے ردعمل والے فارم، دورہ کرنے والے کا آئی پی پتہ اور براؤزر صارف ایجنٹ میں پیش کردہ ڈیٹا جمع کرتے ہیں۔
اگر آپ اسے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے ای میل پتہ (اسے ہیش کہا جاتا ہے) پر مبنی ایک گمنام اسٹرنگ Gravatar سروس کو بھیجا جاسکتا ہے۔ Gravatar سروس کی رازداری کی پالیسی والا صفحہ یہاں: https://automattic.com/privacy/ پر تلاش کیا جاسکتا ہے۔ آپ کے ردعمل کی منظوری کے بعد، آپ کی پروفائل تصویر آپ کے ردعمل کے تناظر میں عوامی طور پر نظر آئے گی۔
میڈیا
اگر آپ رجسٹر شدہ صارف ہیں اور ویب سائٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں تو، آپ کو اپنی ایسی تصاویر اپ لوڈ کرنے سے بچنا چاہیئے جس میں EXIF GPS مقام کا ڈیٹا شامل ہو۔ ویب سائٹ کا دورہ کرنے والے ویب سائٹ سے تصاویر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور مقام سے متعلق ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں۔
کوکیز
جب آپ ہماری ویب سائٹ پر کوئی ردعمل چھوڑتے ہیں تو، آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ آیا آپ کا نام، آپ کا ای میل پتہ اور ویب سائٹ کوکی میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ہم ایسا آپ کی سہولت کے لئے کرتے ہیں تاکہ آپ کو نئے ردعمل کے لئے اس ڈیٹا کو دوبارہ نہ بھرنا پڑے۔ یہ کوکیز ایک سال تک برقرار رہتی ہے۔
اگر آپ ہمارے لاگ ان پیج پر جاتے ہیں تو، ہم یہ چیک کرنے کے لئے عارضی کوکی ذخیرہ کرتے ہیں کہ آیا آپ کا براؤزر کوکیز قبول کرتا ہے یا نہیں۔ اس کوکی میں کوئی ذاتی ڈیٹا شامل نہیں ہوتا ہے اور آپ کے اپنا براؤزر بند کرنے کے بعد یہ حذف ہوجاتا ہے۔
لاگ ان کرنے پر، ہم آپ کی لاگ ان کی معلومات اور اسکرین ڈسپلے کے اختیارات سے متعلق متعدد کوکیز ذخیرہ کریں گے۔ لاگ ان کوکیز 2 دن تک موجود رہتی ہے اور اسکرین ڈسپلے کے اختیارات کے لیے کوکیز 1 سال تک موجود رہتی ہے۔ اگر آپ ‘مجھے یاد رکھیں’ منتخب کرتے ہیں تو، آپ کے لاگ ان کو 2 ہفتوں کے لئے ذخیرہ کیا جائے گا۔ آپ کے اپنے اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہوجانے پر، لاگ ان کوکیز کو حذف کردیا جاتا ہے۔
اگر آپ کسی پوسٹ میں ترمیم یا اسے شائع کرتے ہیں تو، آپ کا براؤزر ایک اضافی کوکی ذخیرہ کرتا ہے۔ اس کوکی میں ذاتی ڈیٹا شامل نہیں ہوتا اور اس میں صرف اس مضمون کی پوسٹ آئی ڈی ہوتی ہے جس پر آپ نے عمل درآمد کیا ہے۔ اس کوکی کو ایک دن کے بعد حذف کردیا جاتا ہے۔
دوسری ویب سائٹوں سے سرایت کردہ مواد
اس ویب سائٹ کی پوسٹس میں سرایت کردہ مواد شامل ہوسکتی ہیں (مثال کے طور پر، ویڈیوز، تصاویر، خطوط، پوسٹس)۔ دوسری ویب سائٹوں سے سرایت کردہ مواد بالکل اسی طرح کا ہوتا ہے جیسے دورہ کرنے والے اس دوسری ویب سائٹ کا دورہ کرتا ہے۔
یہ ویب سائٹیں آپ کے بارے میں ڈیٹا جمع کرسکتی ہیں، کوکیز کا استعمال کرسکتی ہیں، فریقین ثالث سے اضافی ٹریکنگ شامل کرسکتی ہیں اور اس سرایت کردہ مواد کے ساتھ آپ کے تعامل پر نظر رکھ سکتی ہیں، جس میں سرایت کردہ مواد کے ساتھ بات چیت کو ریکارڈ کرنا شامل ہے اگر آپ کا اکاؤنٹ ہے اور اس ویب سائٹ میں لاگ ان ہیں۔
ہم آپ کے ڈیٹا کا اشتراک کس کے ساتھ کرتے ہیں
اگر آپ پاس ورڈ دوبارہ سیٹ کرنے کی درخواست کرتے ہیں تو، آپ کا IP پتہ دوبارہ سیٹ کرنے والے ای میل میں شامل ہوجائے گا۔
ہم آپ کے ڈیٹا کو کتنی مدت تک رکھتے ہیں
جب آپ کوئی ردعمل چھوڑتے ہیں تو، وہ ردعمل اور اس ردعمل سے متعلق میٹا ڈیٹا ہمیشہ کے لئے رکھا جاتا ہے۔ یہ ہمیں بعد کے ردعمل کو متعدل کرنے کی ضرورت کے بجائے خودکار طور پر شناخت کرنے اور منظور کرنے کے قابل بناتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے والے صارفین کے لئے (اگر موجود ہو تو)، ہم ان کی صارف پروفائل میں فراہم کردہ ذاتی معلومات کو بھی ذخیرہ کرتے ہیں۔ تمام صارفین کسی بھی وقت اپنی ذاتی معلومات کو دیکھ سکتے ہیں، ترمیم کرسکتے ہیں یا اسے مٹا سکتے ہیں (اپنے صارف نام کو تبدیل کرنے کے علاوہ)۔ ویب سائٹ کے منتظمین بھی اس معلومات کو دیکھ اور اس میں ترمیم کرسکتے ہیں۔
آپ کے پاس اپنے ڈیٹا سے متعلق کیا حقوق ہیں
اگر اس ویب سائٹ پر آپ کا اکاؤنٹ ہے یا آپ نے ردعمل چھوڑا ہے تو، آپ ہمارے پاس موجود اپنے ذاتی ڈیٹا کی برآمد فائل کی درخواست کرسکتے ہیں، جس میں وہ تمام ڈیٹا شامل ہیں جو آپ نے ہمیں فراہم کیے ہیں۔ آپ ہم سے ہمارے پاس موجود اپنے تمام ڈیٹا کو مٹانے کی درخواست بھی کرسکتے ہیں۔ اس میں وہ ڈیٹا شامل نہیں ہے جو ہمیں انتظامی، قانونی یا سلامتی کے مقاصد کے لئے رکھنے کی ضرورت ہے۔
آپ کا ڈیٹا کہاں استعمال ہوتا ہے
دورہ کرنے والے کے ردعمل کو خود کار طریقے سے اسپام کا پتہ لگانے والی سروس کے ذریعہ چیک کیا جاسکتا ہے۔